Faraz Faizi

Add To collaction

11-Jan-2024-تحریری مقابلہ.شاہکار قلم ۔پیج نمبر 9



*ہم کتنے ہی طاقتور بن جائیں لیکن ہر شام کو زندگی کا ایک دن ختم ہو جاتا ہے ،* 

وہ ہمارا *"اللّٰه"* اتنا *مہربان ہے ایک اور صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے...*

*شاید میرا بندہ توبہ کرلے اور میں اس کو بخش دوں...!!🌹♥️🌹*یاد رکھئے زندگی کی عمر بہت تھوڑی ہے تو پھر اس قلیل سی مدت میں کیوں نہ خوب نیکی کی چاہت پیدا کریں۔خود نیک بنیں اور اپنے بھائی بہنوں اور گھر کی خواتین کو بھی نیکی اور توبہ کی تلقین کریں اس پہلے کہ توبہ کا دروازہ بند ہو جائے۔


شاہکار قلم: فرازفیضی

   16
1 Comments

Mohammed urooj khan

13-Jan-2024 11:12 AM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply